شجر کاری

    ہائیڈل پاور پروجیکٹ

    فیزیبلٹی اسٹیڈیز

    سماجی تحریک

    آغاز مشن

    معاشرے کے محروم طبقات کی غربت کے خاتمے کے لئے پاییدارحل کو یقینی بنانا۔

    آغاز وژن

    مطمئن زندگیوں کے ساتھ بااِختیار لوگ

    ہمارے مقاصد

    ۱۔ مقامی اور گھرانے کی سطح پر تنظیمی نظام کے ذریعے محروم طبقات اور افراد کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے ساز گار
    ماحول پیدا کرنا۔
    ۲۔ محروم طبقات خاص کر معاشرے کے بے کس و لاچار اشحاص کی سماجی و فلاحی بہبود کے لئے دیرپاء مواقعوں کو پروان
    چڑھانا۔

    Close